کراچی:ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل کو طبعیت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کو برین ہیمبرج ہوا ہے جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کنور نوید جمیل کو نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے، عوام سے دعاؤں کی اپیل ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری