راولپنڈی شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملک دشمن جہنم واصل ہوئے، 2 سکیورٹی اہلکار فرض قربان ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملوں سمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث تھے۔
سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں دہشتگردوں کے قبضہ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 44 سالہ صوبیدار منیر حسین جن کا تعلق پاراچنار اور 38 سالہ حوالدار بابو خان جن کا تعلق ڈی آئی خان سے تھا نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Advertisement
Recommended Articles
این اے 240 ضمنی الیکشن، ووٹنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع
این اے 240 ضمنی الیکشن، ووٹنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل شروع
2 commentsExcited
44%
آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی: مفتاح اسماعیل نے خبردار کر دیا
آنیوالے دنوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی: مفتاح اسماعیل نے خبردار کر دیا
1 commentsAngry
50%
ضمنی الیکشن کی مہم، عمران خان اتوار کو لاہور آئیں گے
ضمنی الیکشن کی مہم، عمران خان اتوار کو لاہور آئیں گے
1 commentsHappy
60%
Next →
متعلقہ خبریں
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف بریفنگ دیں گے
وسطی مکران: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل ایف کے 6 دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک اہلکار شہید
فیٹف ایکشن پلانز کی تکمیل بڑی کامیابی ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
کیا ترجمان پاک فوج فیصلہ کرینگے سازش تھی یا نہیں؟ عمران خان
کوئی سیاسی بیان نہیں دیا،حکومت جوڈیشل کمیشن بنائے تعاون کرینگے:ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں: اسد عمر
تلاش کریں ۔۔۔
Advertisement
مقبول ویڈیوز
First slideChairman PTI Imran Khan addresses workers convention in Lahore
PreviousNext
آج کا اخبار
غیر مستند خبریں
75 روپے کے کرنسی نوٹ کا ڈیزائن جعلی قرار