بگوٹا: کولمبیا میں عوام نے سابق باغی اور بائیں بازو کے رہنما گسٹاوو پیٹرو کو نیا صدر منتخب کر لیا۔
صدارتی انتخابات میں پیٹرو گسٹاوو نے اپنے مخالف ارب پتی بزنس مین روڈلفو ہرنینڈز کو شکست دی۔ پیٹرو کو صدارتی انتخابات میں پچاس اعشاریہ چار سات ووٹ ملے جبکہ ان کے مدمقابل ہرنینڈزنے سینتالیس اعشاریہ دو سات ووٹ حاصل کیے۔
کولمبیا بھر سے دو کروڑ افراد نے انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
Load/Hide Comments