چٹاگانگ: بنگلا دیش کے شہر چٹا گانگ کے ایک کنٹینر ڈپو میں آتشزدگی سے کم از کم 49 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کی رات ڈپو میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس موجود کنٹینرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ڈپو میں کیمیائی مواد کے کنٹینرز بھی موجود تھے جو دھماکہ سے پھٹتے رہے، ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
بنگلا دیشی حکام کے مطابق مرنے والوں میں پانچ ریسکیو اہلکار بھی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments