صدر مملکت نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی ایڈیٹر خبریں آن لائن مئی 30, 2022May 30, 2022 0 تبصرے 37 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ صدر عارف علوی نے منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے تحت دی۔