لاہور: پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔ ڈیبیو کرنے والی پاکستان کی طوبیٰ حسن نے 3وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بسمہ معروف نے 28 اور ندا ڈار نے 36 رنز بنائے۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری