بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری مار ڈالا

نئی دہلی: بھارت میں انتہاپسندوں نے تشددکرکے بزرگ شہری کو موت کی نیند سلادیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔شرپسندوں نے ذہنی طورپر معذورشخص سے اس کا نام پوچھا اورمسلمان ہونے کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے اس حد تک تشددکیا کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔پینسٹھ سالہ شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کی شناخت بھنورلال کے نام سے ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں