کراچی: اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حرامانی نے انسٹا گرام پر ننھے بچے کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “زندگی اسی کا نام ہے ، ہم نقلی چیزوں کے پیچھے اپنے آپ کو ہلکان کر رہے ہیں جبکہ سب ختم ہو جاتا ہے لیکن صرف آپ کا خلوص جیت جاتا ہے”۔ انہوں نے مزید لکھا کہ “آج ان بچوں کے چہروں پر خوشی میرے لئے ایوارڈز اور کسی قسم کی حوصلہ افزائی سے بھی بڑی ہے”۔آخر میں انہوں نے لکھا کہ “دل سے کہہ رہی ہوں اور دل سے آئی ہوں اور دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں ان تمام لوگوں کا جو کہ انڈس ہسپتال کے ساتھ ہیں اور ان بچوں کے ساتھ کام کرتے ہیں”۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج