دبئی: دنیا کے سب سے ‘نایاب‘ یاقوت کو دبئی میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔بُرج الحمل نامی یاقوت جسے دنیا کا سب سے بڑا روبی پتھر کہا جا رہا ہے، پہلی بار دبئی میں نیلامی سے قبل نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اسے تنزانیہ میں کان کنی سے حاصل کیا گیا، سبز اور جامنی رنگوں والے روبی کی نیلامی 12 کروڑ ڈالر تک ہوسکتی ہے۔نیلامی سے قبل یہ پتھر اگلے 30 دنوں تک نمائش کے لیے رکھا جائے گا، نایاب یاقوت کا وزن 2 اعشاریہ 8 کلو گرام ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج