اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم اور انکی حکومت کے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک کا 23واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہباز شریف کے لئے تمام نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، ہماری کمٹمنٹ پوری ہو گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو ہٹایا، انتخابی اصلاحات، جمہوریت کی بحالی اور سب کے لیے خوشحالی کی طرف جائیں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج