لاہور: چودھری پرویز الہٰی، مونس الہٰی سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی، جس میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے ممبران نے پیکا آرڈیننس پر تحفظات سے آگاہ کیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی، وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی سے ملاقات کرنے والوں میں میاں عامر محمود، اعجاز الحق، محمد مالک ، سید سرمد علی، اظہر عباس، حافظ طارق محمود شامل تھے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟