لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا پر اختتام پذیر ہوا تھا جس کے بعد آئی سی سی میچ ریفری رنجن مدوگالے نے اپنی رپورٹ میں وکٹ کو معیار سے کم قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پانچ روز میں پچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ان کا کہنا تھا کہ وکٹ پر نہ فاسٹ بولرز کیلئے کچھ تھا اور نہ ہی سپنرز کو کوئی مدد مل سکی لہذا پنلٹی کے طور پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری