بائیس سالہ آسٹریلوی گلوکارہ لل بوویپ ڈپریشن کے باعث چل بسیں

سڈنی: آسٹریلوی گلوکارہ لل بوویپ ڈپریشن کے باعث 22 سال کی عمر میں چل بسیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لل بو کے والد نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی طویل عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھیں اور یہی عارضہ ان کی موت کی وجہ بنا۔لل بوویپ کا اصل نام وینونا بروکس ہے، گلوکارہ کے لاکھوں مداحوں نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں