انقرہ:عرب ممالک کے بعد ترکی کی بھی اسرائیل سے قربتیں بڑھنے لگیں، صیہونی صدر اگلے ماہ ترکی کا دورہ کریں گے ۔مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے بتایا کہ اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ 15 فروری سے قبل انقرہ کا دورہ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ دورے کے بعد ترکی اور اسرئیل کے تعلقات میں نیا باب کھلے گا، انقرہ تل ابیب کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- سیاسی صورتحال: مولانا فضل الرحمان کا پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
- سیاسی پینک ختم ہونے کے بعد عوام کو خوشخبریاں مل رہی ہیں: مریم اورنگزیب
- سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل کا پارلیمانی ریکارڈ حاصل کرلیا
- روپے کی قدر میں بہتری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ کمی
- کیا آئین شہریوں کی کالز ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے؟ عدالت نے جواب طلب کرلیا