جمیکا: افغانستان نے سری لنکا کو 4 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ افغانستان کے نور احمد مین آف دی میچ قرار دیئے گئے۔ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اڑتالیس اوور میں 134 رنز بنائے۔ نور احمد 23 رنز بناکر نمایاں رہے۔جوابی اننگز کے افغان بولرز نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو چھیالیس اوورز میں 130 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ افغانستان نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد