تیونس سٹی:تیونس میں صدر کے اقتدار پر مکمل قبضے کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔دارالحکومت تیونس سٹی میں ہونے والے احتجاج میں شرکا نے سرکاری عمارت کی طرف جانے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا جس کے نتیجے میں ہونیوالے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔تیونس میں صدر نے وزیراعظم کو برطرف اور پارلیمان کو معطل کر کے سارے اختیار ت اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں، صدر نے حالیہ دنوں ایک خاتون کو وزیراعظم نامزد کیا تھا تاہم وہ بھی ابھی تک حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری