اولڈ ٹریفورڈ: بھارتی ٹیم میں کورونا کے مثبت کیسز آنے کے بعد اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والا انگلینڈ اور بھارت کا پانچواں ٹیسٹ میچ منسوخ کر دیا گیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق بھارتی ٹیم میں کووڈ کے مثبت کیسز آنے پر ٹیسٹ میچ کو منسوخ کیا گیا ہے۔ میچ منسوخی کے بعد چار ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے بھارت کے نام رہی۔پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا تھا۔ دوسرا میچ بھارت نے ایک سو اکاون رنز سے جیتا۔ میزبان انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور چھہتر رنز سے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کے چوتھے میچ میں بھارت نے ایک سو ستاون رنز سے کامیابی سمیٹی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟