کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا

کراچی: کراچی میں سی ویو پر پھنسا بحری جہاز 49 ویں روز نکال لیا گیا۔ جہاز اپنے انجن کی مدد سے گہرے سمندر کی جانب رواں دواں ہے۔کیپٹن عاصم کا کہنا تھا کہ جہاز سمندر کی گہرائی میں جا چکا ہے، رسے بھی نکال لئے، جہاز کو گہرے سمندر میں روکنے کیلئے اینکر لگایا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں