لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔حسن علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے پاک فوج کو سلام پیش کیا ۔انہوں نے اس تصویر کے ساتھ ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے کا بھی اضافہ کیا ہے اور ساتھ میں ڈیفنس ڈے کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری