دبئی: رواں برس متحدہ عرب امارات میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے لانچنگ تقریب کا اہتمام کیا جس میں خاص مہمان شیخ النیہان بن مبارک النیہان اور خالد الزرونی بھی شریک ہوئے ۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز 17اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہو گا، یہ عالمی مقابلہ 5 سال بعد منعقد ہو گا، اس سے قبل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2016 میں بھارت میں منعقد ہوا تھا جس کا فاتح ویسٹ انڈیز تھا۔طے شدہ شیڈول کے مطابق تو یہ مقابلہ گذشتہ برس آسٹریلیا میں ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے سبب اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج