نئی دہلی: بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کی افغانستان کے حوالے سے چکنی چوپڑی باتیں اور بھونڈی حکمت بھارت کی رسوائی کی وجہ بنیں، انڈین مشیر کے افغان نیشنل آرمی کے حوالے سے دعوے سمندری جھاگ نکلے۔ بھارتی مشیر قومی سلامتی کے افغانستان کے حوالے سے بھونڈے تجزیے،غلط مشوروں اور دعووں سے بھارت تو ڈوبا ہی امریکہ اور مغرب بھی چکر میں آکر رسوائے زمانہ ہوئے۔2013ء میں بھارتی مشیر برائے قومی سلامتی اجیت ڈوول نے ایک سیمینار میں تقریر کرتے ہوئے افغان نیشنل آرمی کی صلاحتیوں کی تعریف کے پل باندھے اور پاکستان کے موقف کو غلط قرار دیا تھا۔ہندوستان نے مسلسل عالمی طاقتوں سے ناصرف جھوٹ بولا بلکہ انہیں مس گائیڈ کیا، وقت ہے کہ مغرب اور افغان اب انڈیا سے جواب طلب کریں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج