بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث کورونا کے 27 مریض جاں بحق، 46 زخمی ہوگئے۔واقعہ بغداد کے ابن خطیب ہسپتال میں پیش آیا جو کورونا مریضوں سے بھرا ہوا تھا، حکام کےمطابق آگ انتہائی نگہداشت وارڈ میں اکسیجن ٹینک پھٹنے کے باعث لگی۔واقعہ کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ بجھانےکی کوششیں شروع کر دیں، ریسکیو کیے گئے مریضوں کو ایمبولینس کے ذریعے دوسرے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری