پشاور : جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران سینیٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی اور پی ڈی ایم کے درمیان تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔اجلاس کے دوران جماعت اسلامی نے دیگر حزب اختلاف جماعتوں کی طرح پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے،اجلاس میں طے پایا گیا کہ مسلم لیگ ن، جے یو آئی اورعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) جنرل نشستوں پرلڑیںگے، پیپلز پارٹی ٹیکنوکریٹ اورجماعت اسلامی خواتین کی نشست پر الیکشن لڑینگے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد