اسلام آباد: سینیٹ ویڈیو لیک سکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔نوٹسز سینیٹر روبینہ خالد، پہرہ مند تنگی، دلاور خان اور مشتاق احمد خان کو بھیجے گئے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ارکان وضاحت دیں کے پارٹی ووٹ نہ ہونے کے باوجود وہ سینیٹر کیسے منتخب ہوئے ؟ سات دن میں تحریری طور پر یا کمیٹی پیش ہو کر مؤقف دیں، سینیٹر وضاحت کریں کہ وہ ووٹوں کی خریدو فروخت میں ملوث تو نہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج