نیو یارک:امریکا میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی نئی لہر ملک میں آگئی ہے۔سردی کی لہر نے امریکا کے بیشتر علاقوں کر لپیٹ میں لے لیا ہے، واشنگٹن، سیٹل اور شمالی ڈکوٹا میں مزید بارش اور برفباری کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ریاست مونٹانا اور منیسوٹا میں درجہ حرارت منفی 43 ڈگری تک گرگیا ہے، امریکا کے وسطی علاقوں میں چھ انچ سے زائد برف پڑنے کا امکان ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری