لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہر محاذ پر شکست کے بعداب اپنے زخم چاٹ رہی ہے، جعلی راجکماری،سندھ کا شہزادہ اورمولانا پرانی تنخواہ پر واپس آگئے۔فردوس عاشق اعوان کا کا کہنا ہے کہ کنیزوں کی آہ و بکا بتارہی ہے کہ پی ڈی ایم اپنے انجام کو پہنچ چکی، انکا رونا دھونا کسی کام نہیں آئے گا، پی ڈی ایم کے استعفوں کا ڈھونگ ان کے گلے پڑ گیا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں آپ کو مزید سرپرائز ملیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اڑھائی برس میں وہ کام کیے جو چورٹولہ30برس میں نہ کرسکا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
تازہ ترین
- اٹلی: سات منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
- صدر بائیڈن کے قرض سے متعلق بل پر دستخط، امریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
- عالمی ادارہ صحت میں شمالی کوریا کی شمولیت، ٹرمپ کومبارکباد دینا مہنگا پڑگیا
- مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق
- پشاور: جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات درج